وزیر اعظم نریندر مودی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یو م شہادت پر آج انہیں یاد کیا۔
مسٹر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ’’ باپو کی یوم شہادت پر ان کو شت شت نمن ‘‘ مہاتما گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو
گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا اور اس دن کو یوم شہادت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
وزیر اعظم نے شہیدی دوس کے موقع پر ملک کے لئے اپنی جان نچھاور کرنے والے شہیدوں کو بھی یاد کیا اور کہا کہ ملک ان کی قربانی کو بھولا نہیں ہے